اپنی ذات Ú©Ùˆ برانڈ بنانے Ú©ÛŒ Ùکر کریں
آج Ú©Û’ دور میں کامیابی کا صر٠ایک ÛÛŒ بڑا اصول ÛÛ’ Ú©Û Ø¹Ø§Ù… سی چیز Ú©ÛŒ بھی اگر قدروقیمت یعنیValue بڑھا دی جائے تو اÙسے Ù…Ù†Û Ù…Ø§Ù†Ú¯Û’ داموں بیچا جا سکتا ÛÛ’Û” ÛÙ… سب انسان بنیادی طور پر ایک سے Ûیں یعنی سب انسانوں Ú©ÛŒ دو آنکھیں ØŒ دو کان، ایک ناک ،دو بازو اور ٹانگیں ÙˆØºÛŒØ±Û Ûیں یعنی ÛÙ… سب انسانوں کا Hardwareایک ÛÛŒ Ûوتا ÛÛ’ Û”Ùرق صر٠ذÛÙ† اور سوچ یعنی Ûمارے ساÙÙ¹ ویئر کا ÛÛ’Û”
اÙس سوÙÙ¹ وئیر Ú©Ùˆ آپ جتنا بÛتر بناتے جائیں Ú¯Û’ اÙسی قدر آپ Ú©ÛŒ قدر Ùˆ قیمت بھی بڑھتی جائے گی۔جب بھی کوئی شخص اپنی ذات میں برینڈ بن جاتا ÛÛ’ تو اس Ú©Û’ لئے منزلیں Ø+اصل کرنا بÛت آسان ÛÙˆ جاتا ÛÛ’Û” Ùرد Ú©ÛŒ ساری Ù…Ûارتیں، صلاØ+یتیں، لیاقتیں، Ø°Ûانتیں اور قوتیں اÙس Ú©ÛŒ اÙسی سوÙÙ¹ وئیر میں جا کر اÙسے ایک کامیاب برینڈ بناتی Ûیں۔ اپنی ذات Ú©Ùˆ اپنی Ù…ØªØ¹Ù„Ù‚Û Ù…ÛŒØ¯Ø§Ù† Ù Ù…Ûارت اورشعبے میں دوسروں سے الگ اور ممتاز بنائیے جس کیلئے آپ Ú©Ùˆ دوسروں سے منÙرد اور الگ Ù…Ø+نت بھی کرنا Ù¾Ú‘Û’ Ú¯ÛŒ مگر کامیابی تو ÙˆÙÛ Ù…Ù„Û’ Ú¯ÛŒ Ú©Û Ù„ÙˆÚ¯ مثال دینا پسند کریں Ú¯Û’Û” Ø§Ù„Ù„Û Ú©Ø±ÛŒÙ… سے دعا ÛÛ’ Ú©Û ÙˆÙÛ Ø§Ù“Ù¾ کواپنی ذات اور شخصیت Ú©Ùˆ جان کر اپنی صلاØ+یت میں اضاÙÛ’ Ú©ÛŒ توÙیق سے مالا مال Ùرمائے ØªØ§Ú©Û Ø§Ù“Ù¾ اپنی اور دوسروں Ú©ÛŒ زندگیوں Ú©Ùˆ بÛتر بناسکیں( آمین ثم آمین) Ù+Ù+Ù+
کامیاب کیریئر کے انتخاب کیلئے 7 اصول
تØ+ریر : پرÙیسر ضیا Ø¡ زرناب
کے مضمون سے اقتباس